نیوز بیٹ شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ dailyanticorruption 01/10/2024 1 min read وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں 3 دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔ About The Author dailyanticorruption See author's posts Continue Reading Previous: وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریکِ ہونےکیلئے نیویارک پہنچ گئے۔Next: بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment. Related Stories دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے: وزیر اعظم 1 min read نیوز بیٹ دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے: وزیر اعظم 02/09/2025 کراچی میں ڈمپر حادثہ: دو بہن بھائی جاں بحق، مشتعل احتجاج میں سات ٹرک نذرِ آتش- 1 min read حادثات نیوز بیٹ کراچی میں ڈمپر حادثہ: دو بہن بھائی جاں بحق، مشتعل احتجاج میں سات ٹرک نذرِ آتش- 10/08/2025 بھارت کے پانچ طیارے گرانے کے دعوے پر پاکستان اور عالمی ماہرین کا سخت ردعمل- 1 min read دنیا نیوز بیٹ بھارت کے پانچ طیارے گرانے کے دعوے پر پاکستان اور عالمی ماہرین کا سخت ردعمل- 10/08/2025