بزنس ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا dailyanticorruption 14/02/2024 1 min read ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ گولڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے رہا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ہے About The Author dailyanticorruption See author's posts Continue Reading Previous: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آگیاNext: انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Related Stories ی ڈی اے بورڈ کا اجلاس: 19.56 ارب کی پلاٹ نیلامی، آڈٹ فرم کی منظوری، ویسٹ مینجمنٹ اور کیش لیس نظام پر فیصلے- 1 min read بزنس نیوز بیٹ ی ڈی اے بورڈ کا اجلاس: 19.56 ارب کی پلاٹ نیلامی، آڈٹ فرم کی منظوری، ویسٹ مینجمنٹ اور کیش لیس نظام پر فیصلے- 30/07/2025 حل کے ساتھ اصلاحات: پاکستان سفارتکاروں کو اقتصادی اور شعبہ جاتی پیش رفت پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ 1 min read بزنس نیوز بیٹ حل کے ساتھ اصلاحات: پاکستان سفارتکاروں کو اقتصادی اور شعبہ جاتی پیش رفت پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ 29/07/2025 ریلوے کی تاریخ میں نئی مثال: مالی سال 2025 میں 93 ارب روپے آمدنی، ایم ایل-1 منصوبے کے آغاز کا اعلان- 1 min read بزنس نیوز بیٹ ریلوے کی تاریخ میں نئی مثال: مالی سال 2025 میں 93 ارب روپے آمدنی، ایم ایل-1 منصوبے کے آغاز کا اعلان- 15/07/2025